کراچی( رپورٹ/ اختر علی اختر)یہ میری کہانی ہے، میری زندگی تباہ ہوگئی۔ جیسمین منظور کا سابق شوہر پر گھریلو تشدد کا الزام، خبریں بین الاقوامی میڈیا کی توجہ کا مرکزبن گئی، خاص طور بھارتی میڈیا کی بھر پور توجہ حاصل کی۔ معروف ٹی وی اینکر نےاپنی آنکھ پر شدید زخموں کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔اس طرح کے واقعات پہلے بھی سامنے آچکے ہیں۔ معروف ٹی وی اینکرعائشہ جہاںزیب، گلوکارہ نصیبولعل اوراداکارہ نرگس پر بھی شوہرکے تشدد کی خبریں میڈیا کی زینت بنی تھیں۔ ہمیشہ مضبوط، خودمختار اور بےباک سوالات کے لیے مشہور جسمین اب اپنی ذاتی زندگی کے دردناک پہلو کو دُنیا کے سامنے لائی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینئر پاکستانی صحافی اور ٹی وی اینکر جسمین منظور نے اپنے سابق شوہر سعد رفیق پر گھریلو تشدد کا الزام لگاتے ہوئے X (پہلے ٹوئٹر) پر اپنی آنکھ پر زخموں کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ انہوں نے اپنی آنکھ کے ارد گرد سوجن اور نیل کی واضح تصاویر اپلوڈ کیں۔ان تصاویر کے ساتھ جسمین منظور نے جذباتی اور دل دہلا دینے والے جملے تحریر کیے ہیں۔ ’’ وہ کہتی ہیں کہ یہ کسی کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے۔
صادق آباد،بنگلہ منٹھا،رحیم یار خان غربت سے دلبرداشتہ ہوکر ماں چاربچوں سمیت نہرمیں کود گئی، بچے ڈوب گئے، ماں...
راولپنڈی پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے چیف آرگنائزر عزیز احمد اعوان نے کہا ہے کہ ملکی ترقی، استحکام اور...
بہاول پور بہاولپور ایئر پورٹ ایک بار پھر رونقوں سے آباد ہو گیا۔ نجی ایئر لائن کی پہلی ملکی پرواز کراچی سے...
اسلام آباد پنجاب میں خریدی جانے والی ہر نئی گاڑی کی اسی صوبہ میں ہی رجسٹریشن لازمی قرار دیدی گئی ، ڈائریکٹر...
اسلام آ باد پاکستان اور ازبکستان کے درمیان روڈ اور ریل رابطے بہتر بنانے کی تجویزپر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع...
پشاوروزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بند کمروں میں فیصلے کرنے والے کے پی میں تجربے...
اسلام آباد وفاقی آئینی عدالت نے ملک بھر میں بچوں کے اغوا، جبری مشقت اور بھیک منگوانے سے متعلق مقدمہ کی...
اسلام آباد نائب وزیراعظم وزیر خارجہ سینٹر محمد اسحاق ڈار نے چین کے شہر شنگھائی میں عالمی مصنوعی ذہانت...