اضافہ … ……انور شعورؔ

اداریہ
18 جولائی ، 2025
جس آفت کے سبب جینا ہے دُوبھر
وہی اے بھائی ! بڑھتی جارہی ہے
اضافہ ہو رہا ہے قیمتوں میں
یہاں مہنگائی بڑھتی جارہی ہے