اسلام آباد ( ایوب ناصر ، خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت ڈی آئی جی آپریشنز نے تھانہ کرپا کے محرر کے خلاف چار لاکھ روپے رشوت لے کر مسروقہ کار اور موٹر سائیکل چھوڑ نے کی انکوائری کا حکم دے دیا ، پولیس ترجمان کے مطابق ایس پی سوہان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد وارث کے محررکاظم رضا کے خلاف تحریری الزام کی شفاف انکوائری کر کے رپورٹ پیش کریں جس کی روشنی میں احتسابی عمل درآمد کیا جائے گا ۔
کراچی مشیر وزیر خزانہ خرم شہزادنے کہا ہے کہ ڈی ریگولیشن ہونی چاہئے یہی بنیادی اصول ہے،سپلائر اور صارف دونوں...
کراچی دفاعی تجزیہ کاروں بریگیڈیئر حارث نواز اور بریگیڈ راشد ولی نے کہا ہےکہ معرکہ حق میں پاکستانی فوج نے...
لاہور وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پوری دنیا نے معرکۂ حق میں پاکستان کی کامیابی ،...
راولپنڈی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کو طلب کرلیا ،این سی سی...
اسلام آباد بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہن نورین نیازی کا معرکہ حق اور پاک فوج سے متعلق متنازع اور...
اسلام آباد تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے اپنی پارٹی کو ہدایت کردی ہے کہ وہ خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی...
مظفر آباد آزاد کشمیر کے آئی جی پی کا ’ریاست مخالف عناصر‘ سے مذاکرات کا مطالبہ مسترد، پولیس اہلکاروں کے...
اسلام آ باد وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کی غیر متزلزل سفارتی، سیاسی اور اخلاقی...