اسلام آباد (ساجد چوہدری) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے پی سی ایس آئی آر کیخلاف نجی کمپنی کی جانب سے لیبارٹری ٹیسٹ کے نتائج تبدیل کرنے کی شکایت پر سیکرٹری سائنس و ٹیکنالوجی کو انکوائری کی ہدایت جاری کر دی، وفاقی وزیر نے انکوائری کے دوران ٹیسٹنگ سے بھی منع کر دیا، نجی کمپنی نے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کو تحریری طور پر آگاہ کیا تھا کہ ان کی کمپنی کے بیٹل نیٹ کے نمونے کو پی سی ایس آئی آر لیب لاہور کمپلیکس ریفر کیا گیا، 14 اور 15 جولائی کو ٹیسٹ ہوااور رپورٹ پر ایس ایس او ڈاکٹر ثانیہ مظہر اور ہیڈ آف فوڈ اینڈ بائیو ٹیکنالوجی ریسرچ ڈاکٹر عاصمہ سعید نے دستخط کئے۔
کراچی گیس منصوبے حملوں سے بچانےکیلئے قطر کے ایران سے خفیہ مذاکرات کا انکشاف ، ایرانی میزائل حملے میں قطر کے...
اسلام آباد پنجاب حکومت نے 2506 مریم نواز ہیلتھ کلینکس اؤٹ سورس کر دیئے۔ ناقص کارکردگی دکھانے والے 115 دیہی صحت...
کراچی ٹرمپ کا 22 طبی ماہرین سے معائنہ، صدور کیلئے نیا ریکارڈ قائم ، سابق امریکی صدور کے مقابلے میں زیادہ...
اسلام آباد پاکستان کے ممکنہ واجبات، جو کہ زیادہ تر ریاستی ملکیتی اداروں کے لیے جاری کردہ سرکاری ضمانتوں کی...
اسلام آباد وفاقی حکومت کےسالانہ ترقیاتی پروگرام میں کس کو کیا ملا، وفاقی حکومت کےسالانہ ترقیاتی پروگرام...
اسلام آباد پٹرول کی قیمت میں 4روپے کمی،373.78روپے کا ہوگیا، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپےکمی، ڈیزل کی نئی...
اسلام آبادصدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن بل، 2026 کی منظوری دے دی۔...
اسلام آباد آئندہ مالی سال کے بجٹ میں الیکٹرانک سگریٹ مہنگے اور عام سگریٹ میں استعمال ہونیوالے ایسٹیٹ ٹو پر...