راولپنڈی(راحت منیر/اپنے رپورٹر سے)ہر سال مون سون کے دوران راولپنڈی کے نالوں اور نالہ لئی کے کنارے آبادنشیبی علاقوں کے مکین راتیں جاگ کر گزارتے ہیں،جس پر ان کو ہر سال وعدے اور دلاسے دیئے جاتے ہیں جو ہرسال مون سون کی بارشوں کے نتیجے میں ہونے والی طغیانی میں بہہ جاتے ہیں،انتظامی اور سیاسی بےحسی کیساتھ مکینوں کا اپنی تباہی میں خود بھی بڑا حصہ ، تجاوزات،کوڑا کرکٹ آبی گزرگاہوں میں پھینکنا معمول بنارکھا ہے ،نشیبی علاقوں کی صورتحال آج بھی جوں کی توں ہے،نشیبی علاقوں میں رہنے والےہر سال حکمرانوں اور انتظامیہ کو کوستے ہیں، اور اگلے سال بہتری کی آس پر زندہ ہیں لیکن وہ بہتری نہ آئی ہے نہ ہی کوئی لانے کی کوشش کرتا ہے،ہر سال نالہ لئی کے کناروں پر گزشتہ برس کے مقابلے میں زیادہ ملبہ اور کوڑا کرکٹ جمع ہوتا ہے۔
اسلام آباد سفارتی کامیابیاں بمقابلہ معاشی چیلنجز:اپٹما کا پیٹرولیم لیوی پر نظرثانی کا مطالبہ، تشویش کا اصل...
کراچیپاکستانی فضائی حدود کی بندش،بھارتی ایئرلائنز کو 200 ارب کا نقصان۔ یورپ کینیڈا امریکہ کی پروازوں کو 45 منٹ...
لاہور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عمران خان کو رہا کرکے سیاسی کردار ادا کرنے...
اسلام آبادپاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے مزید ایک ارب ڈالرز کے فنڈز موصول ہو گئے ہیں ، سٹیٹ بینک آف پاکستان...
کراچی گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر کی 73 پروازیں منسوخ کی گئیں جن میں امارات کے دبئی شارجہ ابوظہبی اور فجرہ...
اسلام آبادوفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ جی ایس پی پلس سہولت پاکستان اور یورپی یونین کے...
کراچی ایران اور پوپ تنازع، بیشتر امریکیوں نے ٹرمپ کی ذہنی حالت پر سوال اٹھادیا ، صرف 26فیصد نے متوازن مزاج...
کراچی امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہاستحصالی نظام اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل...