اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) این ڈی ایم اے نےخطرے کی گھنٹی بجا دی ہے اور اگلے 24گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث شہروں میں سیلابی صورتحال جبکہ ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کردیا ۔ تر جمان این ڈی ایم کے مطا بق پنجاب کے اضلاع بشمول لاہور، چکوال، اٹک، جہلم، خوشاب، سرگودھا، گجرات، گوجرانوالہ، فیصل آباد،سیالکوٹ، نارووال، اوکاڑہ، قصور، شیخوپورہ اور حافظ آباد میں اگلے 12گھنٹوں میں آندھی اور طوفان سمیت شدید بارش کا امکان ہے،راولپنڈی اوراسلام آباداگلے 24 سے 48 گھنٹوں تک وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش جاری رہنے کا امکان ہے، نالہ لئی میں ممکنہ طغیانی اور نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال کا امکان ہے۔
اسلام آباد پاکستان نے اپنے جوہری توانائی پروگرام کی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے چشمہ یونٹ-5 کے...
اسلام آباد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈارنے پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات میں مثبت...
اسلام آباد وزیراعظم فیول ۥریلیف اسکیم کا آغاز،وفاقی دارالحکومت میں سستے پیٹرول کی فراہمی شروع ہو گئی ،...
اسلام آبادپٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 16 ستمبر...
اسلام آ باد پاکستان کاسعودی عرب کے ساتھ تجارتی خسارہ رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران اٹھارہ اعشاریہ...
لاہور قومی سائبر سیکیورٹی کیلئے حتمی ایکشن پلان تیار، نیشنل ایمرجنسی کمپیوٹر ٹیم سمیت 5 ترجیحات تیار۔سائبر...
اسلام آبادوفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی و سینیٹر مصدق ملک اور وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری...
کراچی چین نے بیرونِ ملک سفر پر سخت پابندیوں کا نیا قانون نافذ کردیا۔سرکاری ملازمین اور کمیونسٹ پارٹی ارکان...