اسلام آباد،لاہور(پ ،ر) عمران گورائیہ وزیر اعظم شہباز شریف کے کوارڈینیٹر برائے پبلک افیئرز مقرر،وزیراعظم سیکرٹریٹ نے انکی تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔عمران گورائیہ نے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور قائد نواز شریف سمیت سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کا ممنون ہوں جنہوں نے اس ذمہ داری کے قابل سمجھا۔ایڈوائزر ٹو پی ایم عمران گورائیہ نےکہا کہ یہ ذمہ داری اس ہی ویژن کی تکمیل میں ایک سنگ میل ہے۔ اللہ کا شکر ہے جس نے حمزہ شہباز کی سیاسی صحبت کے ذریعے عوامی مسائل کو قریب سے سمجھنے اور ان کے حل کی سمجھ بوجھ پیدا فرمائی۔ وہ اپنے قائدین اور جماعت کے اعتماد پر پورا اترتے ہوئے عوام کی خدمت کرنے کا عزم لے کر میدان میں اترے ہیں۔
لاہور پنجاب سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی ، جسے سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پنجاب "سی بی ڈی پنجاب" بھی کہا جاتا...
لاہور، پاکستان جمہوری پارٹی کے سربراہ امتیاز رشید قریشی اور ان کے رفقائے کار کنور خالد علی خان ، سید وقار...
لاہورپیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر اور میڈیا اینڈ پولیٹیکل ایڈوائزر پاکستان پیپلز پارٹی لاہور آغا سید...
لاہور پنجاب کے سابق گورنر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ مہنگائی کے بوجھ سے”برہم“ عوام کو”مرہم“ کی ضرورت ہے۔...
اسلام آباد عالمی منظر نامہ میں بے وقعت بھارت بحری جہازوں کو تباہی سے بچانے میں مکمل ناکام ہوگیا،ماہرین کا...
پشاورخیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین اور مختلف محکموں کے ٹھیکیدار وں کے بعد دہشت گردوں کی مالی معاونت...
لاہورپنجاب کے مختلف اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید آندھی اور بارش کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات...
اسلام آباد وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق گمراہ کن اور بے...