کراچی(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے علاقے قلات میں دہشت گردوں کی جانب سے بس پر حملہ کے نتیجے میں شہید ہونے والےتینوں قوالوں کے جسد خاکی کراچی پہنچا دیئے گئے ، وزیربلدیات سندھ سعید غنی نے سانحہ قلات کے شہداء کے جسد خاکی وصول کیے۔ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے قلات میں قوالوں پر ہونے والے بہیمانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سےکوئٹہ جانے والی مسافربس پر بدھ کو قلات کے مقام پردہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے کراچی کے معروف قوال گھرانے کے تینوں افراد کی میتیں بلوچستان حکومت کی جانب سے فراہم کردہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے کراچی ایئرپورٹ پہنچا دی گئیں۔
لاہور پنجاب سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی ، جسے سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پنجاب "سی بی ڈی پنجاب" بھی کہا جاتا...
لاہور، پاکستان جمہوری پارٹی کے سربراہ امتیاز رشید قریشی اور ان کے رفقائے کار کنور خالد علی خان ، سید وقار...
لاہورپیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر اور میڈیا اینڈ پولیٹیکل ایڈوائزر پاکستان پیپلز پارٹی لاہور آغا سید...
لاہور پنجاب کے سابق گورنر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ مہنگائی کے بوجھ سے”برہم“ عوام کو”مرہم“ کی ضرورت ہے۔...
اسلام آباد عالمی منظر نامہ میں بے وقعت بھارت بحری جہازوں کو تباہی سے بچانے میں مکمل ناکام ہوگیا،ماہرین کا...
پشاورخیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین اور مختلف محکموں کے ٹھیکیدار وں کے بعد دہشت گردوں کی مالی معاونت...
لاہورپنجاب کے مختلف اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید آندھی اور بارش کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات...
اسلام آباد وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق گمراہ کن اور بے...