اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ انضمام کے بعد فاٹا کے عوام کو کچھ نہیں ملا اور ان کا معیارِ زندگی بہتر ہونا چاہیے تھا، لیکن بدقسمتی سے ایسا نہ ہو سکا، قیادت کو احساس ہو گیا کہ انضمام کا فیصلہ درست نہیں،نئے صوبے پاکستان کی ضرورت ہیں،مسائل کے حل کے لیے مذاکرات کے قائل ہیں اور افغانستان کیساتھ بات کرنے کیلئے مؤثر حکمت عملی بنانا ہوگی،نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کسی بھی تبدیلی کیلئے آئین میں تبدیلی کرنا ہوگی، انضمام کے بعد صوبے میں بھی ترمیم کرنا ہوگی۔
لاہور پنجاب سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی ، جسے سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پنجاب "سی بی ڈی پنجاب" بھی کہا جاتا...
لاہور، پاکستان جمہوری پارٹی کے سربراہ امتیاز رشید قریشی اور ان کے رفقائے کار کنور خالد علی خان ، سید وقار...
لاہورپیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر اور میڈیا اینڈ پولیٹیکل ایڈوائزر پاکستان پیپلز پارٹی لاہور آغا سید...
لاہور پنجاب کے سابق گورنر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ مہنگائی کے بوجھ سے”برہم“ عوام کو”مرہم“ کی ضرورت ہے۔...
اسلام آباد عالمی منظر نامہ میں بے وقعت بھارت بحری جہازوں کو تباہی سے بچانے میں مکمل ناکام ہوگیا،ماہرین کا...
پشاورخیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین اور مختلف محکموں کے ٹھیکیدار وں کے بعد دہشت گردوں کی مالی معاونت...
لاہورپنجاب کے مختلف اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید آندھی اور بارش کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات...
اسلام آباد وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق گمراہ کن اور بے...