لاہور (کرائم رپورٹر سے) سمن آباد پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں غیر قانونی طور پر رکھے گئے جنگلی شیر کو بازیاب کروا لیا۔ ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر محمد عمر کے مطابق شہری عمر کا تعلق دبئی سے ہے اور اس نے محض شوق کی خاطر شیر کو گھر میں رکھا ہوا تھا۔
لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کے سکول آف ڈیزائن اینڈ ٹیکسٹائلز کے زیرِ اہتمام فائنل ایئر...
لاہور جنرل ہسپتال کے شعبہ امراضِ چشم نے طویل دہائی کے بعد قرنیہ ٹرانسپلانٹ کا پروگرام دوبارہ فعال کر دیا ہے...
لاہور والٹن روڈ پر شادی سے انکار پر ناکام عاشق نے خاتون پر آتش گیر مادہ پھینک کر آگ لگا دی۔ متاثرہ خاتون اور...
لاہور پنجاب پولیس میں جزا و سزا کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم کی زیرصدارت...
لاہورگجر پورہ کے علاقے میں بیٹے نے جائیداد کے تنازع پر باپ کو قتل کر دیا اور فرار ہو گیا، تفصیلات کے مطابق گجر...
لاہور شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے طلائی زیورات موبائل فون موٹر...
لاہور ریس کورس تھانے کی حدود میں واقع بستی سیدن شاہ میں دو خواجہ سراؤں پر مبینہ تشدد کا واقعہ جس میں ایک...
لاہور محکمہ ایریگیشن کا اہلکار 15 ہزار رشوت لیتے گرفتار ہو گیا۔سرکل آفیسر کے مطابق سرکل آفیسر کاشف حسین...