اسلام آباد(نمائندہ جنگ)برسلز میں پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان دسویں سیاسی مذاکرات کا انعقاد ‘دو طرفہ اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال ‘جی ایس پی پلس کے تحت قریبی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ‘ فریقین نے ساتویں پاک،یورپی یونین اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے جلد انعقاد پر بھی اتفاق کیا ۔پاکستانی وفد کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے حوالے سے مفصل بریفنگ دی گئی ۔فریقین نے تنازعات کے پرامن حل کیلئے بات چیت اور سفارتکاری پر زوردیا ۔پاکستان و یورپی یونین کی جانب سے فوری جنگ بندی کے لئے غزہ پر مشترکہ اپیل اور فلسطین میں دیرپا اور منصفانہ امن کے لئے حمایت کا اعادہ کیا گیا۔
اسلام آباد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈارنے پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات میں مثبت...
اسلام آباد پاکستان نے اپنے جوہری توانائی پروگرام کی تاریخ میں ایک اہم سنگمیل عبور کرتے ہوئے چشمہ یونٹ-5 کے...
اسلام آباد گریڈ 21 کے افسرجمیل احمد قریشی کو سیکرٹری بورڈ آف انو سٹمنٹ کا اضافی چارج مزید 3 ماہ کیلئے تفویض...
اسلام آباد پاکستان مسلم لیگ نے بھی اعلیٰ سطح پر صوبوں اور انتظامی یونٹس پر مشاورت شروع کردی ہےمنگل کو مری...
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت دی ہے کہ برآمدات میں اضافے کو ملکی معاشی ترقی کی بنیاد بنایا جائے...
اسلام آبادوفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے منگل کو کہا ہے کہ بروقت ایندھن کے انتظام سے...
اسلام آ باد پاکستان کاسعودی عرب کے ساتھ تجارتی خسارہ رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران اٹھارہ اعشاریہ...
ابوظبی ابوظبی میں تعینات اسرائیلی وزیراعظم کے انتہائی قریبی دوست اور اسرائیلی سفیر یوسی شیلی نے کہا ہے کہ...