کراچی (نیوز ڈیسک) صدر ٹرمپ کو سوجے ہوئے ٹخنوں سے متعلق رگوں کی بیماری کی تشخیص، پریس سیکرٹری کیرولین لیوٹ کا کہنا ہے کہ صدر کی صحت بہترین؛خون کے گہرے لوتھڑے یا شریانوں کی بیماری کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔ تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیوٹ نے بتایا ہے کہ ڈاکٹروں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کرانک وینس اِنسفیشینسی (Chronic Venous Insufficiency) کی تشخیص کی ہے، تاہم ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کی صحت ’’بہترین‘‘ ہے۔ پریس سیکرٹری کیرولین لیوٹ نے جمعرات کو اعلان کیا کہ 79 سالہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا حال ہی میں طبی معائنہ کیا گیا۔
لاہور طالبہ سے وزیر اعلیٰ تک ، مریم نواز کی اپنی مادرعلمی میں واپسی،پرتپاک استقبال،پرانی یادیں تازہ ، لاہور...
لاہور وزیراعظم اقتصادی اصلاحاتی ایجنڈا، پنجاب اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کا جامع جائزہ۔ اصلاحاتی پروگرام کے...
کراچی پاکستان کا آبنائے ہرمز کے بحران کے باعث روس سے تیل کی درآمدات بڑھانے کا فیصلہ، ماسکو میں پاکستان کے...
واشنگٹن جے ڈی وینس یا روبیو؟ ٹرمپ کی 2028 کے صدارتی ٹکٹ پر گفتگو ، ڈریم ٹیم کے طور پر دونوں رہنماؤں کا ذکر کیا...
انصار عباسیاسلام آباد :آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اور وزارتِ توانائی کے سرکاری اعداد و شمار پر مبنی...
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں میں کرپشن کی زیرو ٹالرنس...
اسلام آباد مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی ترسیل متاثر ہونے کے خدشات کے...
کراچی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرمپ ٹروتھ پرایک گھنٹےمیں 50پیغامات شیئر کردیئے،...