کراچی (نیوز ڈیسک) اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے شام کے حوالے سے اپنی حکومت کی واضح پالیسی بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں آپ کو بریف کرنا چاہوں گا کہ ہم نے شام میں کیا کیا ہے، اور ہم شام میں کیا کرنے جا رہے ہیں۔ نیتن یاہو نے اپنی شام سے متعلق پالیسی کی وضاحت جاری رکھتے ہوئے کہا کہ پہلا اصول دمشق کے جنوب میں، گولان ہائٹس سے لے کر دروز ماؤنٹین کے علاقے تک، خطے کو غیر فوجی بنانا ہے، اور دوسرا اصول ہمارے بھائیوں کے بھائیوں، یعنی دروز پہاڑ پر رہنے والے دروزیوں کا تحفظ کرنا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ دمشق کی حکومت نے ان دونوں اصولوں کی خلاف ورزی کی ہے۔ حکومت نے دمشق کے جنوب میں، اس علاقے میں فوجیں بھیجیں جسے غیر فوجی بنانا تھا، اور دروزیوں کا قتل عام شروع کر دیا۔
کراچی پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لئے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کرتے ہوئے 23 جون 2026 تک پابندی...
اسلام آ باد وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے۔ دورے کےدوران چین کے صدر شی جن پنگ اورچینی...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہائر ایجوکیشن کمیشن سے یونیورسٹیوں میں منشیات کے استعمال پر اقدامات کی...
اسلام آباد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں جرم ثابت ہونے پر...
لاہورحکومت نے نجکاری کمیشن کے ذریعے بجلی کی تین بڑی تقسیم کار کمپنیوں ، فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی ،...
کراچی ناروےمیں خاتون صحافی نے نریندر مودی کو بھرے مجمع میں آئینہ دکھادیا،مودی آزاد میڈیا کے سوالوں سے...
اسلام آبادایف بی آر کے ماتحت تمام فیلڈدفاتر ایل ٹی اوز، ایم ٹی اوز، سی ٹی اوز، اور آر ٹی اوز ہفتہ اور...
کراچی چین کے اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے کیلئے امریکا کی بھارت کو مضبوط بنانے کی کوششیں، واشنگٹن اور نیو دہلی...