اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )وزیر اعظم شہباز شریف نےآزاد کشمیر کیلئےآٹھ رکنی سیا سی کو آرڈی نیشن کمیٹی قائم کردی،کمیٹی وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان انجنئر امیر مقام ‘وزیر اعظم کے مشیر برائے سیا سی اور بین الصو بائی رابطہ امور رانا ثنا ء اللہ خان ‘شاہ غلام قادر ایم ایل اے ‘ راجہ محمد فاروق حیدر خان ایم ایل اے‘ مشتاق احمد منہاس ‘ چوہدری طارق فاروق ‘ ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان اور افتخار گیلانی پر مشتمل ہے، وزیر اعظم کے سپیشل سیکرٹری شکیل احمد منگنیجونے کمیٹی کے قیام کا نو ٹیفکیشن جا ری کردیا ۔ ذرائع کے مطابق اس سیا سی رابطہ کمیٹی کے قیام کا مقصد آزاد جموں و کشمیر میں2026کے الیکشن کیی پیش بندی کرنا اور مسلم لیگ ن آز اد کشمیر کو الیکشن میں حصہ لینے کیلئے منظم و مضبوط کرنا ہے۔
اسلام آباد ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی مشکلات میں اضا فہ ،...
اسلام آباد پاکستان اور دورہ کرنے والے آئی ایم ایف کے مشن کے درمیان مجموعی معاشی فریم ورک پر وسیع پیمانے پر...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت تیز رفتار معاشی ترقی اور ڈیجیٹل تبدیلی کے وژن پر عمل...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بہتر کارکردگی والی وزارتوں کو ترقیاتی منصوبوں کیلئے ترجیحی...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےکفایت شعاری اقدامات کے تحت دکانیں بند کرنے کے اوقات میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔ ...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے پیر کے روز ملاقات کی ۔ وزیر اعظم آفس سے...
اسلام آباد ٹرمپ کی ایران کو دھمکی سے عالمی منڈیاں لرز اٹھیں، تیل 111 ڈالر سے متجاوز، اسٹاک مارکیٹ کریش،...
اسلام آ باد وفاقی بیو رو کریسی میں تقرر وتبا د لے ،وفاقی سیکر ٹری وزارت آبی وسائل اور پا کستان ایڈ منسٹریٹو...