فرح خان سے متعلق سوال، فواد چوہدری کا براہِ راست جواب سے گریز

07 اپریل ، 2022

اسلام آباد (پی پی آئی)سپریم کورٹ کے باہر صحافی کے خاتونِ اوّل کی دوست فرح خان کے بیرونِ ملک جانے کے سوال پر سابق وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے براہِ راست جواب دینے سے گریز کیا۔