عامر لیاقت کے وزیراعظم عمران خان پرسنگین الزامات

07 اپریل ، 2022

اسلام آباد (جنگ نیوز)حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے والے اور سابق رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے وزیر اعظم عمران خان سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔جیو نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر عامر لیاقت نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان پر تنقید کی اور سنگین الزامات لگائے۔