بیجنگ (این این آئی)چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی اور دہشت گردی جیسے عالمی مسائل یکے بعد دیگرے ابھر رہے ہیں، کووڈ19کی وبا اب بھی پھیل رہی ہے،عالمی برادری کو زیادہ متحد ہونا چاہیے،دنیا صرف اسی صورت میں ان مسائل کا موثر طور پر جواب دے سکتی ہے جب وہ زیادہ متحد ہو اور مل کر مشترکہ مستقبل کے لئے جدو جہد کرے. بد ھ کے روز چینی میڈ یا نے بتا یا کہ بیجنگ سرمائی اولمپکس وبا کے پھیلنے کے بعد سے شیڈول کے مطابق کامیابی کے ساتھ منعقد ہونے والا پہلا عالمی جامع کھیلوں کا ایونٹ ہے،بیجنگ سرمائی اولمپکس میں شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ عالمی برادری کو ʼزیادہ متحدʼ ہونا چاہئے۔ یہ ضروری ہے کہ حقیقی کثیرالجہتی پر عمل کیا جائے، اقوام متحدہ کی قیادت میں قائم بین الاقوامی نظام برقرار رکھا جائے، بین الاقوامی قانون پر مبنی بین الاقوامی نظم کو بہتر بنایا جائے، اور مشترکہ طور پر ہم آہنگ تعاون کا ایک بین الاقوامی خاندان بنایا جائے۔ حیرت انگیز، غیر معمولی اور شاندار سرمائی اولمپکس کا کامیاب انعقاد صدر شی جن پھنگ کی قیادت میں چین کی طرف سے دنیا کے ساتھ کئے گئے ایک پختہ وعدے کی تکمیل ہے۔
لاہور لاہور کی انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کے دوران ہنگامہ آرائی کے...
پشاور محکمہ خوراک نے مردہ جانوروں کے گوشت کو مارکیٹ میں سپلائی کرنیوالے 2قصاب گرفتار کرکے جیل منتقل کر دیا۔...
اسلام آباد برطانیہ میں کام کرنے والے پاکستانیوںکی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے 8ماہ میں سالانہ...
کراچی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ عوام میں جانے کا مقصد ان کے مسائل سے آگاہی ہے، عوامی گورنر کے...
اسلام آباداسپیکرراجہ پرویزاشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔وزارت خزانہ کی طرف سے ملکی وغیرملکی...
اسلام آبادچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ملک بھر میں کتنے مقدمات درج ہیں اس سلسلے میں تحریک انصاف کی...
لاہور عدالت نے پولیس کی جانب سے زمان پارک آپریشن کرنے کے معاملے پر مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز،...
گلاسگو اسکاٹ لینڈ نے ایک پاکستان نژاد شخص کو اپنی حکومت کا سربراہ بناکر ایک بار پھر نئی تاریخ رقم کردی ہے۔...