ریاض(پی پی آ ئی) سعودی حکومت نے عمرہ ادائیگی کی شرائط میں مزید نرمی کر دی۔عمرہ ادائیگی سے متعلق سعودی سفارتخانہ کی جانب سے نیا سرکلر جاری کر دیا گیا،تمام عمرہ آپریٹر ایجنسیز اور ائیرلائینز کو جاری سرکلر میں کہا گہا ہے کہ اب 40 سال سے کم عمر کے مرد حضرات بغیر فیملی کے عمرہ ادا کر سکیں گے ۔ جبکہ 45 سال سے کم عمر خواتین کے لیے محرم کی شرط ختم کردی گئی ہے۔خواتین بغیر محرم سعودی عرب عمرے کی غرض سے جا سکیں گی اسکے علاوہ بغیر محرم خواتین پر سے گروپ کی شرط بھی ہٹا دی گئی ہے، خواتین کو عمرہ کی غرض سے گروپ کی صورت میں جانے کی بھی اجازت ہوگی۔
منیلا فلپائن میں کشتی میں آگ لگنے سے 31افراد ہلاک جبکہ 7لاپتہ ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فلپائن کے جنوبی...
برلن جرمنی میں مسلمان خواتین کو حجاب پہننے کی اجازت دے دی گئی ۔ ذرائع ابلاگ کے مطابق جرمن حکام نے تصدیق کی ہے...
لاہور لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دینے کے خلاف درخواست دائر کر دی...
نئی دہلی بھارت میں حکومت پاکستان کے ٹوئٹر اکاونٹس کو بلاک کر دیا گیاہے۔ ٹوئٹر انتظامیہ کے مطابق کمپنی نے...
لاہور اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان نے میگا کرپشن اسکینڈل کے مرکزی ملزم مظہر عباس کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کو...
اقوام متحدہ اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی بہت سے مسائل کی جڑ ہے جس نے سیاسی، اقتصادی اور سیکورٹی نظاموں...
اسلام آباد پاکستان کے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ...
کراچی سی پیک کی ہر ممکن حفاظت کریں گے، بھارت سمیت کسی ملک کی جانب سے جارحیت کا مقابلہ کریں گے۔ مقتدر حلقوں نے...