کیف (آئی این پی)انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس کی ایک ٹیم کو روس کے زیر قبضہ صوبے ڈونیٹسک کے قصبے مانہوش میں پولیس کی جانب سے حراست میںلینے کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔ یوکرینی حکام کے مطابق یہ رہائی مذاکرات کے بعد عمل میں آئی۔ آئی سی آر سی ٹیم کو رہا کرنے کے بعد زاپوریشیا بھیج دیا گیا ہے۔ ریڈ کراس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ان کی حراست یرغمالی کی صورتحال نہیں تھی۔پیر کو ریڈ کراس کی ٹیم نے ماریوپول سے رہائشیوں کو نکالنے کے لیے اس شہر تک پہنچنے کی کوشش کی۔
منیلا فلپائن میں کشتی میں آگ لگنے سے 31افراد ہلاک جبکہ 7لاپتہ ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فلپائن کے جنوبی...
برلن جرمنی میں مسلمان خواتین کو حجاب پہننے کی اجازت دے دی گئی ۔ ذرائع ابلاگ کے مطابق جرمن حکام نے تصدیق کی ہے...
لاہور لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دینے کے خلاف درخواست دائر کر دی...
نئی دہلی بھارت میں حکومت پاکستان کے ٹوئٹر اکاونٹس کو بلاک کر دیا گیاہے۔ ٹوئٹر انتظامیہ کے مطابق کمپنی نے...
لاہور اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان نے میگا کرپشن اسکینڈل کے مرکزی ملزم مظہر عباس کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کو...
اقوام متحدہ اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی بہت سے مسائل کی جڑ ہے جس نے سیاسی، اقتصادی اور سیکورٹی نظاموں...
اسلام آباد پاکستان کے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ...
کراچی سی پیک کی ہر ممکن حفاظت کریں گے، بھارت سمیت کسی ملک کی جانب سے جارحیت کا مقابلہ کریں گے۔ مقتدر حلقوں نے...