اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی حکومت کا عوام کی سہولت کیلئے 19بنیادی اشیا ء پر خصوصی سبسڈی فراہم کرنے کیلئے یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن پر رمضان ریلیف پیکیج کامیابی سے جاری ہے، یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن 19بنیادی اشیاء پر عام مارکیٹ کی نسبت 20 فیصد تک ڈسکاونٹ آفر کر رہی ہے ،اس کے علاوہ ملک کے تما م یوٹیلیٹی سٹورز پر دستیاب 1500سے زائد اشیاء پر بھی15 فیصد تک خصوصی رعایت دی جا رہی ہے۔یو ایس سی کے مطابق اس سلسلے میں یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی طرف سے ملک بھر میں پھیلے چار ہزار سے زائد سٹورز کے ذریعے تمام اشیاء کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی گئی ہیں۔ یکم اپریل سے اب تک16لاکھ سے زائد خاندان اس پیکج سے مستفید ہو چکے ہیں۔
لاہور مریم نواز کے استقبال کے دوران ائیرپورٹ پر تعینات کی گئی سکیورٹی پرمامور پولیس اہلکار آپس میں الجھ پڑے...
لاہور ایس پی سٹی سرفراز ورک کے اردل روم میں 761 اہلکار و افسران پیش ہوئے،جس پر ایس پی سٹی نے معمولی نوعیت کے...
لاہور ڈولفن سکواڈ نےہربنس پورہ میںسنیچنگ میں ملوث ملزم امتیازکو گرفتار کرلیا ،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم...
لاہور ڈیفنس کے نجی سکول میں نابالغ بچیوں کا تنازعہ،ردا انور ایڈووکیٹ اور دیگروکلاء نے پریس کانفرنس میں کہا...
لاہورامیر جماعت اسلامی لاہور ضیاءالدین انصاری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ نااہل حکومت منی بجٹ کے ذریعے ٹیکسز اور...
لاہورایجوکیشن کے عالمی دن کی مناسبت سے کنیئرڈ کالج میں ایک روزہ کانفرنس ہوئی، جس میںسابق وزیر رانا مشہود...
لاہور منہاج یونیورسٹی کے زیر اہتمام دو روزہ " چھٹی ورلڈ اسلامک اکنامکس اینڈ فنانس کانفرنس " کا گزشتہ روز آغاز...
لاہورجنگ مذہبی ونگ اور الخدمت فاؤنڈیشن وسطی پنجاب کی جانب سے ایوان اقبال میں پروگرام”اعتراف خدمت“ کا...