عابدنثارپاکستان انڈونیشیا بزنس کونسل کےچیئرمین مقرر

07 اپریل ، 2022

لاہور( سپیشل رپورٹر)وفاقی چیمبر کے صدر عرفان اقبال شیخ نےتاجرعابد نثار کو ایف پی سی سی آئی کی ’’ پاکستان انڈونیشیا بزنس کونسل‘‘ برائے 2022 کے لیے چیئرمین مقرر کیا ہے جبکہ بورڈآف ڈائریکٹرزمیںعابد نثار،محمد ثاقب گڈلک،محمد زوہیب خان،نویدعثمان میمن پیرانی،محمد نسیم، سہیل نثار، محمد یحییٰ باری، شہزاد احمداور احمد علی انجم شامل ہیں۔