ماچھیوال ،نواحی گاؤں 519/EB میں قائم غیر قانونی رہائشی کالونی سربمہر

20 جولائی ، 2025

ماچھیوال (نامہ نگار) نواحی گاؤں 519/EB میں غیر قانونی رہائشی کالونی بے نقاب ضلعی انتظامیہ حرکت میں آ گئی شہری محمد شاہد اقبال کی تحریری درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے کالونی کو سیل کر دیا گیا درخواست گزار کے مطابق کالونی میں بغیر کسی قانونی اجازت نقشہ منظوری یا این او سی کے رہائشی پلاٹس فروخت کیے جا رہے تھے ۔