ملتان(سٹاف رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقے میں 14سالہ لڑکے کو نشہ آور جوس پلاکر مبینہ اجتماعی زیادتی، متاثرہ لڑکا نشتر ہسپتال منتقل، اطلاع پر پولیس نے کارروائی شروع کردی ، محلہ ابو تراب سے محمد حسین نے پولیس کو اطلاع دی کہ میرے بھتیجے محمد عادل کو اس کے دوست علی ،ببلو وغیرہ نے نشہ آور جوس پلاکر مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا جسے بے ہوشی کی حالت میں گھر کے باہر پھینک کر فرار ہوگئے جسے نشتر ہسپتال منتقل کیا، اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزمان کیخلاف کارروائی شروع کردی۔
ملتان موگہ توڑ کر غیر قانونی طریقے سے رقبہ کو آبپاشی کرنے کے الزام میں پولیس نے چار افراد کیخلاف مقدمہ درج...
ملتا ن بیٹری سے چلنے والے جدید الیکٹرک رکشوں کے فروغ اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے تصور کو عام کرنے کے لیے ملتان...
ملتان ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں محکمانہ ترقیوں کا تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈی پی سی کے...
کوٹ ادو کیپکو کے قریب گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث اے سی میں آگ بھڑک اٹھی‘ ریسکیو نے بروقت آگ پر قابو پا...
کوٹ ادو ڈپٹی کمشنر کی ہدایت‘ بارشوں سے متاثرہ شاہراہوں کی بحالی کا کام تیز، ہائی وے ڈیپارٹمنٹ سڑک کنارے گڑھے...
ملتان ڈپٹی کمشنر ملتان ڈاکٹر فیصل سلیم کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر آفس میں سیوریج اور نکاسی آب کے مسائل کے فوری...
ملتان میپکو ریجن کے مختلف علاقوں میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف کارروائیاں جاری‘ لاکھوں روپے کی...
ملتان ہائی کورٹ ملتان بینچ کے ججز جسٹس شہرام سرور چوہدری اور جسٹس طارق سلیم شیخ پر مشتمل ڈویژن بینچ نے منشیات...