ٹیوٹا اور درازطلبہ کو ای کامرس کی تربیت دینگے

07 اپریل ، 2022

لاہور(خبر نگار)چیئرپرسن ٹیوٹا علی سلمان صدیق نے دراز سے ایم او یو پر دستخط کئے ہیں جس کےتحت ٹیوٹا اور ارازطلبہ کو ای کامرس کی تربیت دیں گے۔ اس سلسلے میں پنجاب بھر میں ٹیوٹا کے منتخب اداروں میں طلبہ کوتربیت کی فراہمی کیلئے سیشنز کا انعقاد کیا جائیگا۔دراز کے ایم ڈی احسان سایا نے کہا کہ ٹیوٹا طلبہ کو نئی اکنامک آپرچیونیٹیز ملیںگی ۔