ڈیرہ مراد جمالی (نامہ نگار ) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب گشت کرنے والی پولیس موبائل کو ریموٹ کنٹرول بم سے اڑانے کی کوشش دھماکے سے گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا واقع کے بعد پولیس وسیکورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کردی تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ایس ایس پی نصیرآباد غلام سرور بھیو کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب پولیس تھانہ منجھوشوری کی حددو میں معمول کے مطابق گشت کرنے والی پولیس موبائل کو ریموٹ کنٹرول بم سے اڑانے کی کوشش دھماکےسے گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا دھماکے سے پولیس اہلکار معجزانہ طور پر محفوظ رہے واقع کے بعد پولیس وسیکورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کردی تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی واضع رہے کہ گذشتہ تین دنوں سے پولیس موبائلوں کو ریموٹ کنٹرول بم سے اڑانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
اسلام آباد خیبرپختونخوا کے پولیس افسر محمد اقبال تبدیل ؛انٹیلی جنس بیورو میں تعینات، محمد عمر ڈائریکٹر...
کراچی مشرق وسطی مشن پر مامور امریکی ایئر فورس کے بوئنگ ک سی 135 آر طیارے نے گزشتہ رات ہنگامی صورتحال ڈیکلیئر...
کراچی انیل امبانی گروپ کیس میں مزید1,021کروڑروپے کے اثاثے ضبط کرلیے گئے۔15,548کروڑ روپے کی خورد برد کا الزام، شیل...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت آزاد، ذمہ دار اور مضبوط پرنٹ میڈیا...
کراچی پرنٹ میڈیا کے مسائل، وزارت اطلاعات اور APNS نمائندوں کی مشترکہ کمیٹی بنانے کی ہدایت، وفاقی وزیر اطلاعات...
اسلام آباد فنانس ایکٹ، FBR کے کمپیوٹرائزڈ نظام سے انٹیگریشن پر 10 فیصد ٹیکس کریڈٹ کی منظوری دیدی گئی ،ریئل...
اسلام آباد وزارت خارجہ میں تقرریاں وتبادلے،ڈاکٹر فیصل شنگھائی تعاون تنظیم کے نیشنل کوآرڈینیٹر، عامر خان...
اسلام آباد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے جو سابق وزیر...