اسلام آباد(حنیف خالد)تہمینہ عامر کو آرٹی او راولپنڈی ،سعدیہ صد گیلانی نے چیف کمشنر لاہور کی 22گریڈ میں تعیناتی ،تہمینہ عامر کو آرٹی او راولپنڈی ،سعدیہ صد گیلانی نے چیف کمشنر لاہور کی 22گریڈ میں تعیناتی،ایف بی آر کے چیئرمین راشد محمود لنگڑیال نے 19 جولائی کو ہفتہ وار تعطیل کے باوجود 2 سینئرز بنیادی سکیل 22کی خاتون عہدیداروں مس سعیدہ صدف گیلانی اورمس تہمینہ عامر کے عہدے سنبھالنے کے نوٹیفکیشن نمبر 1622/1623۔آئی آر /2025جاری کرا دئیے ہیں جبکہ بنیادی سکیل نمبر پی سی ایس /بی ایس 22کے واجد علی آئی آرایس /بی ایس 22ڈاکٹر عتیق سرور اور ممبر ان لینڈ رونیو آپریشن کا چارج لیے جانے سمیت 6 دوسرے بنیادی سکیل 5 میں ترقی پانیوالے کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن ہفتہ 19 جولائی کو چارج نہیں کیے گئے۔البتہ 21 جولائی پیر کے روز ان چھ بنیادی سکیل کے آفیسر کے نوٹیفکیشن جاری کرنے کا امکان ہے۔مس سعدیہ صدف گیلانی نے لاہور کی کارپوریٹ ٹیکس آفس کی چیف کمشنر کا عہدہ جمعہ کو خالی کیا اور لاہور میں ہی کارپوریٹ ٹیکس آفس کی چیئر سنبھال لی۔جب کہ 19 جولائی کی تاریخ میں ایشو کئے گئے نوٹیفکیشن نمبر 1623۔آئی آرi/ میں کہا گیا ہے کہ مس تہمینہ عامر نے ریجنل ٹیکس آفس میں چیف کمشنر ان لینڈ کے عہدے کا چارج لیکر اسی تاریخ میں چیف کمشنر آئی آر ریجنل ٹیکس آفیسر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔
کراچی کہکشاں میں پہلی بار قدرتی شکر دریافت، زندگی کی ابتدا سے متعلق اہم راز بے نقاب،دودھیا کہکشاں کے قریب...
اسلام آباد پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے عام انتخابات کے پیش نظر...
ریاضتوانائی کے شعبے میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر پاک سعودیہ اتفاق۔ وفاقی وزیرِ توانائی سردار اویس احمد خان...
اسلام آباد آبنائے ہرمز کی بندش اور امریکی بحری ناکہ بندی کی اطلاعات پر خلیج میں کشیدگی، عالمی مارکیٹس شدید...
کوئٹہ گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ہم نے روز اول سے ہی گورنر ہاؤس کے دروازے تمام شہریوں کیلئے ان...
کراچی صدر ٹرمپ کے بیٹوں کی دفاعی ٹیکنالوجی میں بھاری سرمایہ کاریمفادات کے ٹکراؤ پر سوالات، پینٹاگون سے...
پشاور ٹانک میں جنڈولہ وانا روڈ پر تھانہ شہید مرید اکبر کے حدود میں پویس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکے کے نتیجے...
کراچیدنیا کا ایک سب سے بڑا کنٹینر بحری جہاز اتوار کو کراچی پورٹ پر پہنچا۔ اس جہاز کی آمد پاکستان کے بحری شعبے...