لاہور(اپنے نامہ نگار سے) برائلرگوشت 16 روپے کلو سستا ہو گیا، چکن کی قیمت 376 روپے فی کلو مقرر ہو گئی۔ انڈے 130 روپے فی درجن کی سطح پر برقرار ہے۔دوسری جانب سبزی منڈی میں مہنگائی جاری ہے، سرکاری ریٹ لسٹ میں 6 سبزیاں مہنگی ہو گئیں ہیں، پیاز 60، ٹماٹر 145، لہسن 315 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔
لاہور مریم نواز کے استقبال کے دوران ائیرپورٹ پر تعینات کی گئی سکیورٹی پرمامور پولیس اہلکار آپس میں الجھ پڑے...
لاہور ایس پی سٹی سرفراز ورک کے اردل روم میں 761 اہلکار و افسران پیش ہوئے،جس پر ایس پی سٹی نے معمولی نوعیت کے...
لاہور ڈولفن سکواڈ نےہربنس پورہ میںسنیچنگ میں ملوث ملزم امتیازکو گرفتار کرلیا ،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم...
لاہور ڈیفنس کے نجی سکول میں نابالغ بچیوں کا تنازعہ،ردا انور ایڈووکیٹ اور دیگروکلاء نے پریس کانفرنس میں کہا...
لاہورامیر جماعت اسلامی لاہور ضیاءالدین انصاری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ نااہل حکومت منی بجٹ کے ذریعے ٹیکسز اور...
لاہورایجوکیشن کے عالمی دن کی مناسبت سے کنیئرڈ کالج میں ایک روزہ کانفرنس ہوئی، جس میںسابق وزیر رانا مشہود...
لاہور منہاج یونیورسٹی کے زیر اہتمام دو روزہ " چھٹی ورلڈ اسلامک اکنامکس اینڈ فنانس کانفرنس " کا گزشتہ روز آغاز...
لاہورجنگ مذہبی ونگ اور الخدمت فاؤنڈیشن وسطی پنجاب کی جانب سے ایوان اقبال میں پروگرام”اعتراف خدمت“ کا...