مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال عام صارف کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا

07 اپریل ، 2022

لاہور(سپیشل رپورٹر)ماہرین نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف کا نئی حکومت سے مذاکرات کرنے کے فیصلے سے ملک میں ذرمبادلہ کا بحران مزید شدت اختیار کرنے کے خدشات نے مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال پیدا کر دی ہے، شہریوں نے کہا کہ ڈالر کی قیمتوں میں اضافہ سے اشیائےضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں اور عام صارف کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔