لاہور (نیوزرپورٹر)محکمہ ایکسائزنے پرانی رجسٹرڈ گاڑیوں کے مالکان کی بھی بائیومیٹرک تصدیق کا فیصلہ کیا ہے ،مقررہ وقت میں بائیو میٹرک نہ کرانیوالے مالکان کی گاڑیاں سسٹم میں معطل کردی جائیں گی۔ڈائریکٹرریجن سی رانا قمرالحسن سجادکا کہنا ہے کہ رواں ماہ کے اختتام پر پنجاب بھرمیں 1ہزار سی سی سے اوپر گاڑیوں کی بائیومیٹرک تصدیق کا عمل شروع کیا جائیگا۔پہلے سےرجسٹرڈ 1ہزار سی سی سے چھوٹی گاڑیوں کی بائیو میٹرک دوسرے مرحلے میں کی جائیگی۔پرانی گاڑیوں کے مالکان کی بائیو میٹرک سے جعلی ٹرانسفر مکمل طور پر ختم ہو جائیگی،پرانی گاڑیوں کی بائیو میٹرک کا مقصدڈیٹا بینک تیار کرنا ہے۔شہری اپنی گاڑیوں کی بائیوایکسایزدفاتر اورنادرا کے ای سہولت مراکز سے کراسکتے ہیں۔
لاہور سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کی 5 فروری کو دوسری جنرل اسمبلی ہو گی جس...
لاہور ادارہ شماریات نے انکشاف کیاہے کہ مالی سال کے پہلے7ماہ میں ملکی برآمدات میں 7.16فیصد کمی ہوئی ہے۔ جولائی...
لاہور پاکستان بزنس فورم تجارتی ایسوسی ایشنزکے ساتھ مل کر "چارٹر آف اکانومی" کا مسودہ تیار کرنے کیلئے کام کر...
لاہورسیکریٹری انڈسٹریز سہیل اشرف کی ہدایت پرسی ای او ماڈل بازار احمد ایاز کی زیر صدارت اجلاس میں ماڈل...
لاہور ایف بی آرنے ٹیکس ڈیفالٹر سٹیل ملز کے خلاف شکنجہ تیار کر لیا ، ،لاہور کے مختلف علاقوں میں واقع تمام...
لاہور دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر آمد 16...
لاہور وفاقی چیمبر میں یو بی جی کے چیئرمین شہزاد علی ملک نے کہا ہے کہ روس یوکرین جنگ پاکستان کی معیشت پر براہ...
لاہورپاک چین زراعت تعاون کے تحت چین کے مشہور پھل کیوی کی پاکستان میں کاشت شروع کردی گئی ۔ پی اے آر سی ِاین ٹی...