کراچی (ٹی وی رپورٹ)جیو کے پروگرام’’ رپورٹ کارڈ ‘‘میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے پوچھے گئے سوال موجودہ چیلنجز کو دیکھتے ہوئے پاکستان کی ماحولیاتی پالیسی کتنی موثر ؟ کا جواب دیتے ہوئے انٹرنیشنل کلائمیٹ ایکسپرٹ کار علی توقیرشیخ نے کہا ہے کہ بارشوں سے ہونے والی تباہ کاریوں میں زیادہ مسئلہ گورننس کا ہے ماحولیاتی تیدیلی کا نہیں ،کلائمیٹ پالیسی ایڈووکیٹ زینب نعیم نے کہاکہ ہماری پالیسی بالکل بہترین بنی ہوئی ہے ، ہم پالیسی تو اچھی بنالیتے ہیں لیکن اس پر عملدرآمد میں ہمیں وقت بہت زیادہ لگ جاتا ہے اور اس دوران میں مزید تباہی آجاتی ہے،تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہاکہ اس ملک میں انسانوں کو حقوق نہیں مل رہے اور ہم بات پانی او ردریاؤں کے حقوق کی کررہے ہیں، افسوس تو یہ ہے کہ دھڑا دھڑ درخت کاٹے جارہے اور ہاؤسنگ سوسائٹیاں بن رہی ہیں برساتی نالوں پر پلازے کھڑے کردیئے گئے ہیں ۔
اسلام آباد امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ نوجوان نسل ملک کا سب سے بڑا سرمایہ، حکومت...
اسلام آباداسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین،عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی قید...
اسلام آبادوفاقی ٹیکس محتسب نے ایف بی آر کو ٹیکس محتسب کی سفارشات پر عمل درآمد کے لیے انتظامی پروٹوکول مرتب...
اسلام آباد سپیکر کے جعلی دستخط کے زریعے غیر قانونی مراعات ،پروٹوکول حاصل کرنے والا شخص گرفتار،ایف آئی اے...
کراچی امریکی ریاست اوہائیو میں ایک پائلٹ نے امریکہ کی آزادی کی 250 ویں سالگرہ منانے کیلئے سیسنا طیارے سے 6...
مظفرگڑھ سی سی ڈی نے شہریوں کو مبینہ طور پر تاوان کے لیے اغواء کرکے اپنے عقوبت خانے میں بند کردیا،بعدازاں...
اسلام آباد پاکستان نے جدید طبی سائنس میں ایک اور تاریخی کامیابی حاصل کرلی ہے۔پاکستان نے دنیا بھر میں اپنی...
ملتان واسا ملتان خود انحصاری کی جانب گامزن، 34 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری، ماہ جون 2026 کے دوران سیوریج اور...