ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس نے مبینہ خودکشی کے واقعات میں دو افراد کی موت ہونے کی اطلاع پر تحقیقات شروع کردی ۔مظفر آباد پولیس کو محمد رمضان نے بتایا کہ لیبر کالونی سٹیٹ ایریا کا رہائشی میرا بہنوئی سجاد احمد نے چھت والے پنکھے سے جھول کو خودکشی کرلی ۔ تھانہ کینٹ کے علاقے گارڈن ٹاون کے رہائشی شاہنواز نے گھریلو تنازع سے زندگی کا خاتمہ کرنے کیلئے گندم والی گولیاں کھالی جسے حالت غیر ہونے پر اہلخانہ تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال لائے جو دوران علاج وارڈ نمبر 22میں دم توڑ گیا واقعات کی اطلاعات پر پولیس نے مذکورہ افراد کی نعشوں کو قبضے میں لیکر تحقیقات شروع کردی۔
اسلام آباد امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ نوجوان نسل ملک کا سب سے بڑا سرمایہ، حکومت...
اسلام آباداسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین،عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی قید...
اسلام آبادوفاقی ٹیکس محتسب نے ایف بی آر کو ٹیکس محتسب کی سفارشات پر عمل درآمد کے لیے انتظامی پروٹوکول مرتب...
اسلام آباد سپیکر کے جعلی دستخط کے زریعے غیر قانونی مراعات ،پروٹوکول حاصل کرنے والا شخص گرفتار،ایف آئی اے...
کراچی امریکی ریاست اوہائیو میں ایک پائلٹ نے امریکہ کی آزادی کی 250 ویں سالگرہ منانے کیلئے سیسنا طیارے سے 6...
مظفرگڑھ سی سی ڈی نے شہریوں کو مبینہ طور پر تاوان کے لیے اغواء کرکے اپنے عقوبت خانے میں بند کردیا،بعدازاں...
اسلام آباد پاکستان نے جدید طبی سائنس میں ایک اور تاریخی کامیابی حاصل کرلی ہے۔پاکستان نے دنیا بھر میں اپنی...
ملتان واسا ملتان خود انحصاری کی جانب گامزن، 34 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری، ماہ جون 2026 کے دوران سیوریج اور...