اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) وفاقی حکومت کی نظرثانی درخواست کے باوجود نیپرا نے کے الیکٹرک کے 30۔2023 ملٹی ائیر ٹیرف کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکڑک کا پاور سپلائی کا اوسط ٹیرف 39.97 روپے مقرر کیا گیا ہے ڡ کے الیکڑک کا ڈسٹری بیوشن ٹیرف 3.31 روپے فی یونٹ جبکہ کے الیکڑک کا بجلی کا ترسیلی ٹیرف 2.86 روپے فی یونٹ مقرر ہوا ہے وفاقی حکومت نے کے نالیکڑک کے ملٹی ائیر فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی تھی پاور ڈویژن نے کے الیکڑک کے لئے بعض خصوصی رعایتوں پر اعتراضات کئے تھے۔
اسلام آباد امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ نوجوان نسل ملک کا سب سے بڑا سرمایہ، حکومت...
اسلام آباداسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین،عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی قید...
اسلام آبادوفاقی ٹیکس محتسب نے ایف بی آر کو ٹیکس محتسب کی سفارشات پر عمل درآمد کے لیے انتظامی پروٹوکول مرتب...
اسلام آباد سپیکر کے جعلی دستخط کے زریعے غیر قانونی مراعات ،پروٹوکول حاصل کرنے والا شخص گرفتار،ایف آئی اے...
کراچی امریکی ریاست اوہائیو میں ایک پائلٹ نے امریکہ کی آزادی کی 250 ویں سالگرہ منانے کیلئے سیسنا طیارے سے 6...
مظفرگڑھ سی سی ڈی نے شہریوں کو مبینہ طور پر تاوان کے لیے اغواء کرکے اپنے عقوبت خانے میں بند کردیا،بعدازاں...
اسلام آباد پاکستان نے جدید طبی سائنس میں ایک اور تاریخی کامیابی حاصل کرلی ہے۔پاکستان نے دنیا بھر میں اپنی...
ملتان واسا ملتان خود انحصاری کی جانب گامزن، 34 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری، ماہ جون 2026 کے دوران سیوریج اور...