اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ یومِ الحاقِ پاکستان کشمیری عوام کی اجتماعی سوچ اور پاکستان سے فطری و دائمی رشتے کی روشن علامت ہے،کشمیریوں کی قربانیاں آج دنیا بھر میں آزادی، حریت اور قربانی کی مثال بن چکی ہیں،کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت ملنے تک ان کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رہے گی، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ کشمیری عوام کا پاکستان سے تعلق محض جغرافیائی نہیں بلکہ دلوں کا رشتہ ہے،۔ایوانِ صدر کے پریس وِنگ سے ہفتے کو جاری بیان کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری نےیومِ الحاقِ پاکستان پر پیغام میں کہا کہ 19 جولائی 1947 کو کشمیر کے غیور عوام نے پاکستان کے ساتھ الحاق کی تاریخی قرارداد منظور کی،یومِ الحاقِ پاکستان کشمیری عوام کی اجتماعی سوچ اور پاکستان سے فطری و دائمی رشتے کی روشن علامت ہے۔
اسلام آباد امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ نوجوان نسل ملک کا سب سے بڑا سرمایہ، حکومت...
اسلام آباداسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین،عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی قید...
اسلام آبادوفاقی ٹیکس محتسب نے ایف بی آر کو ٹیکس محتسب کی سفارشات پر عمل درآمد کے لیے انتظامی پروٹوکول مرتب...
اسلام آباد سپیکر کے جعلی دستخط کے زریعے غیر قانونی مراعات ،پروٹوکول حاصل کرنے والا شخص گرفتار،ایف آئی اے...
کراچی امریکی ریاست اوہائیو میں ایک پائلٹ نے امریکہ کی آزادی کی 250 ویں سالگرہ منانے کیلئے سیسنا طیارے سے 6...
مظفرگڑھ سی سی ڈی نے شہریوں کو مبینہ طور پر تاوان کے لیے اغواء کرکے اپنے عقوبت خانے میں بند کردیا،بعدازاں...
اسلام آباد پاکستان نے جدید طبی سائنس میں ایک اور تاریخی کامیابی حاصل کرلی ہے۔پاکستان نے دنیا بھر میں اپنی...
ملتان واسا ملتان خود انحصاری کی جانب گامزن، 34 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری، ماہ جون 2026 کے دوران سیوریج اور...