اسلام آباد (فاروق اقدس ) سندھ طاس معاہدے میں چین کی انٹری بھارت کے لیے خطرے کی گھنٹی، مہمندہائیڈرو پروجیکٹ کی تعمیر تیز کرنے بڑھانے سے چین بھی پانی کے بہاؤ میں رکاوٹ ڈال سکتا ہے، پہلگام میں ہونے والی دہشت گردی کی واقعہ کے بعد بھارت نے پاکستان کے خلاف بلا تحقیق اور شواہد کے جو یکطرفہ اقدامات کیے تھے ان میں سندھ طاس معاہدے کی معطلی کا فیصلہ بھی شامل ہے۔ بھارت نے 24 اپریل کو آبی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو پانی کی فراہمی کا سلسلہ منقطع کر دیا تھا جس کے خلاف پاکستان نے سفارتی سطح پر جو موقف اختیار کیا اسے کئی دوسرے ممالک کی جانب سے تحمل اور غیر جانبداری کے ساتھ سنا گیا جبکہ چین نے بھی پاکستان کو اس حوالے سے واضح الفاظ میں سفارتی سطح پر اپنی حمایت کا یقین دلایا جس پر بھارت نے چین کے خلاف اپنے دیرینہ طریقہ کار کے مطابق پروپیگنڈا شروع کر دیا تھا جو اب بھی جاری ہے ۔
اسلام آباد امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ نوجوان نسل ملک کا سب سے بڑا سرمایہ، حکومت...
اسلام آباداسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین،عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی قید...
اسلام آبادوفاقی ٹیکس محتسب نے ایف بی آر کو ٹیکس محتسب کی سفارشات پر عمل درآمد کے لیے انتظامی پروٹوکول مرتب...
اسلام آباد سپیکر کے جعلی دستخط کے زریعے غیر قانونی مراعات ،پروٹوکول حاصل کرنے والا شخص گرفتار،ایف آئی اے...
کراچی امریکی ریاست اوہائیو میں ایک پائلٹ نے امریکہ کی آزادی کی 250 ویں سالگرہ منانے کیلئے سیسنا طیارے سے 6...
مظفرگڑھ سی سی ڈی نے شہریوں کو مبینہ طور پر تاوان کے لیے اغواء کرکے اپنے عقوبت خانے میں بند کردیا،بعدازاں...
اسلام آباد پاکستان نے جدید طبی سائنس میں ایک اور تاریخی کامیابی حاصل کرلی ہے۔پاکستان نے دنیا بھر میں اپنی...
ملتان واسا ملتان خود انحصاری کی جانب گامزن، 34 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری، ماہ جون 2026 کے دوران سیوریج اور...