اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد )24 جولائی آئندہ جمعرات کو یورپی یونین-چین سربراہ اجلاس شدید کشیدگی کے ماحول میں ھو گا،چینی صدر/ وزیراعظم برسلز کی بجائے بیجنگ میں یورپی قیادت سے ملاقات کرینگے،امریکہ کی تجارتی جنگ کے ابتدائی دنوں میں یہ قیاس کیا جا رہا تھا کہ چین اور یورپی یونین آپس میں تجارتی تعلقات کو مضبوط بنا کر امریکی تنہائی کا ازالہ کر سکتے ہیں، لیکن اب "اکانومسٹ" کی رپورٹ کے مطابق آئندہ ہفتے بیجنگ میں ہونے والا یورپی یونین اور چین کا سربراہ اجلاس، جو سفارتی تعلقات کے 50 سال مکمل ہونے پر ہونا ہے، تجارتی و سکیورٹی کشیدگی کی وجہ سے پیچیدہ ہو گیا ہے۔ یورپی یونین، چین سے بڑھتے تجارتی خسارے اور سبسڈی والی سستی چینی الیکٹرک گاڑیوں کی یورپ آمد پر ناراض ہے اور اس نے کسٹم ڈیوٹی عائد کر دی ہے۔
اسلام آباد امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ نوجوان نسل ملک کا سب سے بڑا سرمایہ، حکومت...
اسلام آباداسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین،عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی قید...
اسلام آبادوفاقی ٹیکس محتسب نے ایف بی آر کو ٹیکس محتسب کی سفارشات پر عمل درآمد کے لیے انتظامی پروٹوکول مرتب...
اسلام آباد سپیکر کے جعلی دستخط کے زریعے غیر قانونی مراعات ،پروٹوکول حاصل کرنے والا شخص گرفتار،ایف آئی اے...
کراچی امریکی ریاست اوہائیو میں ایک پائلٹ نے امریکہ کی آزادی کی 250 ویں سالگرہ منانے کیلئے سیسنا طیارے سے 6...
مظفرگڑھ سی سی ڈی نے شہریوں کو مبینہ طور پر تاوان کے لیے اغواء کرکے اپنے عقوبت خانے میں بند کردیا،بعدازاں...
اسلام آباد پاکستان نے جدید طبی سائنس میں ایک اور تاریخی کامیابی حاصل کرلی ہے۔پاکستان نے دنیا بھر میں اپنی...
ملتان واسا ملتان خود انحصاری کی جانب گامزن، 34 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری، ماہ جون 2026 کے دوران سیوریج اور...