کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی ٹوئینٹی انٹر نیشنل میچوں کی سیریز کا پہلا میچ اتوار کو شام پانچ بجے ڈھاکا کے میرپور کے شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔بارش کی پیش گوئی کی گئی جبکہ سیریز کے بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے پاکستانی ٹیم نے ہفتے کو پریکٹس نہیں کی اور آرام کو ترجیح دی۔ ٹرافی کی رونمائی ہوٹل میں ہوئی،توقع ہے کہ پاکستان کےکھلاڑیوں کی اکثریت وہی ہوگی جس نے چند ہفتے پہلے مئی میں بنگلہ دیش کو ہوم گراونڈ پر تین صفر سے شکست دی تھی۔حارث روف کی جگہ سلمان مرزا اور شاداب خان کی جگہ محمد نواز کی شمولیت کا امکان ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان ا ب تک ہونے والے میچوں میں پاکستان نے19اور بنگلہ دیش نے تین جیتے ہیں۔بنگلہ دیش کی ٹیم امارات اور پاکستان سے شکست کے بعد گذشتہ ہفتے سری لنکا کو دو ایک سے شکست دی ہے۔
اسلام آباد اسحاق ڈار کی سربراہی میں پاکستان میں "برقی گاڑیوں" کو تیزی سے فروغ دینے کے لیے اہم مشاورتی اجلاس...
کراچی ایران سے تازہ فوجی کشیدگی کے بعد اسرائیلی معیشت کے مستقبل پر نئے سوالات اٹھ رہے ہیں ۔ جنگی بجٹ میں...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری کے مابین پیر کو ایوان صدر میں اہم ملاقات کی۔ اس موقع پر...
اسلام آ باد گلوبل ٹیررزم انڈیکس2026 میں پا کستان دہشت گردی کے شکار ممالک میں سر فہرست ہے،2025میں پا کستان میں...
اسلام آباد پاکستان میں اربوں کھربوں روپے پر مشتمل بڑے ٹیکس تعمیل کے خلا کے پیش نظر حکومت نے آٹو ٹیکس دفتر...
پشاور خیبر پختونخوا رورل ایکسیسبیلٹی پراجیکٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں، غیر قانونی ٹھیکوں کی الاٹمنٹ، زائد...
کراچی بھارت نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران چھوڑنے کی ہدایت کردی۔ کشیدگی بڑھنے پر سفری انتباہ جاری، نئی...
اسلام آباد پاکستان نے برطانیہ میں مقیم بعض تارکین وطن کی جانب سے آزاد جموں و کشمیر سے متعلق غیر ذمہ دارانہ...