اسلام آباد( رانا غلا م قادر ) ممبران پارلیمنٹ کیلئے اچھی خبر ہے کہ سی ڈی اے نے ممبران پارلیمنٹ کی رہائش کیلئے 104فیملی سویٹس کو مکمل کرنے کا فیصلہ کیا اور اس کیلئے سی ڈی اے نے تعمیراتی فر موں سے پانچ ا گست تک ٹینڈر طلب کرلئے ہیں۔ تعمیراتی فر موں سے پانچ ا گست تک ٹینڈر طلب ،دو ارب 88کروڑ24لاکھ روپے لاگت ، تین ماہ میں فنکشنل ہوں گے،دوسرے اور تیسرے پیکج میں سرونٹ کوارٹرز‘ سروسزبلاک اور مسجد کی تعمیر ہو گی، مجموعی لاگت سات ارب دس کروڑ،یاد رہے کہ موجودہ پارلیمنٹ لاجز کے فیزٹو کے تحت 104فیملی سویٹس‘ 400 سرونٹ کوارٹرز‘ سروسزبلاک اور مسجد کی تعمیر کا ٹھیکہ 2011میں دیاگیا۔ تعمیراتی فرم نے پراجیکٹ کو شیڈول کے مطابق مکمل نہیں کیااور پچاس فیصد کام کے بعد 2016میں کام بند کردیا۔ نو سال سے یہ منصوبہ تعطل کا شکار چلا آ ہا ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی ایا زصادق کی کو ششوں سے اس منصوبہ پر دو بارہ کام شروع ہوا۔
کراچی صدر ٹرمپ کا خاتون صحافی کیساتھ سخت رویہ، انٹرویو اچانک چھوڑ کر چلے گئے۔ صحافی کرسٹن ویلکر سے تلخ جملوں...
مظفر آباد آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر جسٹس غلام مصطفی مغل نے کہا ہے کہ انتخابات کے دوران سیکورٹی...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے مختلف حلقوں میں بدترین انتخابی دھاندلی، نتائج میں ردوبدل کی...
لاہور پنجاب میں امن و امان کے اخراجات کے کلیمز کیلئے سخت ضوابط کا نفاذ۔غیر معمولی اخراجات کو روکنے کیلئے...
اسلام آ باد صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کیخلاف...
لاہور محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے صوبائی کابینہ متحرک۔ ہائی پاورڈ کمیٹی کا پنجاب کے...
ریاض روس کے صدر ولادیمیر پیو ٹن نے کہا ہے کہ روس عالمی تیل کی مارکیٹوں کے انتظام میں سعودی عرب کے ساتھ تعاون...
دبئی سیاحت کا بحران، دبئی کے شاہانہ ہوٹل خصوصی رعایتیں دینے پر مجبور، پام جمیرہ سمیت معروف سیاحتی مقامات پر...