اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان ریل اور تجارتی رابطوں کی مضبوطی اور فروغ کیلئے اعلی سطح اجلاس ہوا۔ جس میں پاکستان اور آذربائیجان کا تجارتی ریل رابطے مضبوط بنانے کیلئے ورکنگ گروپس کی تشکیل پر اتفاق کیا گیا۔ وزیر مملکت برائے ریلوے و خزانہ بلال اظہر کیانی کی صدارت میں اجلاس وزارت ریلوے میں منعقد ہوا۔ وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف ریلوے کی ترقی اور اسے جدید بنانے کےلئے جامع حکمت عملی پر عمل پیرا ہیں۔ پاکستان آذربائیجان کے ساتھ ریل کے ذریعے تجارتی روابط کے فروغ کو نہایت اہمیت دیتا ہے۔سیکرٹری ریلوے سید مظہر علی شاہ، سیکرٹری ریلوے بورڈ محمد یوسف کے علاوہ ایس آئی ایف سی، این ایل سی، بحری امور اور اسٹیٹ بینک کے اعلی حکام بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔
کراچی صدر ٹرمپ کا خاتون صحافی کیساتھ سخت رویہ، انٹرویو اچانک چھوڑ کر چلے گئے۔ صحافی کرسٹن ویلکر سے تلخ جملوں...
مظفر آباد آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر جسٹس غلام مصطفی مغل نے کہا ہے کہ انتخابات کے دوران سیکورٹی...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے مختلف حلقوں میں بدترین انتخابی دھاندلی، نتائج میں ردوبدل کی...
لاہور پنجاب میں امن و امان کے اخراجات کے کلیمز کیلئے سخت ضوابط کا نفاذ۔غیر معمولی اخراجات کو روکنے کیلئے...
اسلام آ باد صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کیخلاف...
لاہور محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے صوبائی کابینہ متحرک۔ ہائی پاورڈ کمیٹی کا پنجاب کے...
ریاض روس کے صدر ولادیمیر پیو ٹن نے کہا ہے کہ روس عالمی تیل کی مارکیٹوں کے انتظام میں سعودی عرب کے ساتھ تعاون...
دبئی سیاحت کا بحران، دبئی کے شاہانہ ہوٹل خصوصی رعایتیں دینے پر مجبور، پام جمیرہ سمیت معروف سیاحتی مقامات پر...