اسلام آباد(حنیف خالد)تہمینہ عامر کو آرٹی او راولپنڈی ،سعیدہ صدف گیلانی نے چیف کمشنر لاہور کی 22گریڈ میں تعیناتی ،تہمینہ عامر کو آرٹی او راولپنڈی ،سعیدہ صدف گیلانی نے چیف کمشنر لاہور کی 22گریڈ میں تعیناتی،ایف بی آر کے چیئرمین راشد محمود لنگڑیال نے 19 جولائی کو ہفتہ وار تعطیل کے باوجود 2 سینئرز بنیادی سکیل 22کی خاتون عہدیداروں مس سعیدہ صدف گیلانی اورمس تہمینہ عامر کے عہدے سنبھالنے کے نوٹیفکیشن نمبر 1622/1623۔آئی آر /2025جاری کرا دئیے ہیں جبکہ بنیادی سکیل نمبر پی سی ایس /بی ایس 22کے واجد علی آئی آرایس /بی ایس 22ڈاکٹر عتیق سرور اور ممبر ان لینڈ رونیو آپریشن کا چارج لیے جانے سمیت 6 دوسرے بنیادی سکیل 5 میں ترقی پانیوالے کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن ہفتہ 19 جولائی کو چارج نہیں کیے گئے۔البتہ 21 جولائی پیر کے روز ان چھ بنیادی سکیل کے آفیسر کے نوٹیفکیشن جاری کرنے کا امکان ہے۔مس سعدیہ صدف گیلانی نے لاہور کی کارپوریٹ ٹیکس آفس کی چیف کمشنر کا عہدہ جمعہ کو خالی کیا اور لاہور میں ہی کارپوریٹ ٹیکس آفس کی چیئر سنبھال لی۔جب کہ 19 جولائی کی تاریخ میں ایشو کئے گئے نوٹیفکیشن نمبر 1623۔آئی آرi/ میں کہا گیا ہے کہ مس تہمینہ عامر نے ریجنل ٹیکس آفس میں چیف کمشنر ان لینڈ کے عہدے کا چارج لیکر اسی تاریخ میں چیف کمشنر آئی آر ریجنل ٹیکس آفیسر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔
کراچی صدر ٹرمپ کا خاتون صحافی کیساتھ سخت رویہ، انٹرویو اچانک چھوڑ کر چلے گئے۔ صحافی کرسٹن ویلکر سے تلخ جملوں...
مظفر آباد آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر جسٹس غلام مصطفی مغل نے کہا ہے کہ انتخابات کے دوران سیکورٹی...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے مختلف حلقوں میں بدترین انتخابی دھاندلی، نتائج میں ردوبدل کی...
لاہور پنجاب میں امن و امان کے اخراجات کے کلیمز کیلئے سخت ضوابط کا نفاذ۔غیر معمولی اخراجات کو روکنے کیلئے...
اسلام آ باد صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کیخلاف...
لاہور محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے صوبائی کابینہ متحرک۔ ہائی پاورڈ کمیٹی کا پنجاب کے...
ریاض روس کے صدر ولادیمیر پیو ٹن نے کہا ہے کہ روس عالمی تیل کی مارکیٹوں کے انتظام میں سعودی عرب کے ساتھ تعاون...
دبئی سیاحت کا بحران، دبئی کے شاہانہ ہوٹل خصوصی رعایتیں دینے پر مجبور، پام جمیرہ سمیت معروف سیاحتی مقامات پر...