لاہور (نیوزرپورٹر)معروف پاکستانی کوہ پیما افتخار سدپارہ کے ٹو مہم جوئی کے دوران برفانی تودے کی زد میں آکر جاں بحق جبکہ تین غیر ملکی کوہ پیما زخمی ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر عارف حسین کے مطابق افتخار سدپارہ کی موت برفانی تودے میں دبنے کے باعث ہوئی۔ افتخار سدپارہ تعلق سدپارہ گاؤں سے تھا، برفانی تودے سے تین غیر ملکی کوہ پیماؤں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے جو معمولی زخمی ہیں۔مرحوم کے جسد خاکی کو بذریعہ ہیلی آج اسکردو پہنچایا جارہا ہے جس کے بعد آبائی گاؤں سدپارہ میں تدفین کی جائے گی۔
کراچی صدر ٹرمپ کا خاتون صحافی کیساتھ سخت رویہ، انٹرویو اچانک چھوڑ کر چلے گئے۔ صحافی کرسٹن ویلکر سے تلخ جملوں...
مظفر آباد آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر جسٹس غلام مصطفی مغل نے کہا ہے کہ انتخابات کے دوران سیکورٹی...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے مختلف حلقوں میں بدترین انتخابی دھاندلی، نتائج میں ردوبدل کی...
لاہور پنجاب میں امن و امان کے اخراجات کے کلیمز کیلئے سخت ضوابط کا نفاذ۔غیر معمولی اخراجات کو روکنے کیلئے...
اسلام آ باد صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کیخلاف...
لاہور محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے صوبائی کابینہ متحرک۔ ہائی پاورڈ کمیٹی کا پنجاب کے...
ریاض روس کے صدر ولادیمیر پیو ٹن نے کہا ہے کہ روس عالمی تیل کی مارکیٹوں کے انتظام میں سعودی عرب کے ساتھ تعاون...
دبئی سیاحت کا بحران، دبئی کے شاہانہ ہوٹل خصوصی رعایتیں دینے پر مجبور، پام جمیرہ سمیت معروف سیاحتی مقامات پر...