طور طریق……انور شعورؔ

اداریہ
20 جولائی ، 2025
اپنے کچھ لیڈروں کے طور طریق
جارحانہ ہیں، جابرانہ ہیں
منہ پہ جمہوریت کی ہے گردان
اور کرتوت آمرانہ ہیں