کراچی (رفیق مانگٹ ) امریکی جریدے فوربز کے مطابق پاکستان کے ساتھ حالیہ تنازع بھارت کی تیزی سے ابھرتی ہوئی معیشت کے لیے ایک بڑا خطرہ بن گیا ہے۔ مئی میں بھارت اور پاکستان کے درمیان 87 گھنٹے جاری رہنے والی مختصر جنگ نے خطے میں ایٹمی کشیدگی کے خطرے کو اجاگر کیا اور بھارت کی جیو اکنامک ترقی کو شدید دھچکا پہنچایا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت کی چین کے مقابلے میں صنعتی میدان میں مضبوطی امریکا کی اہم خارجہ پالیسی ترجیح ہے۔ لیکن بھارت کے اندرونی مسائل جیسے کہ کمزور بنیادی ڈھانچہ، پیچیدہ قوانین، غیر تربیت یافتہ مزدور قوت اور پاکستان کے ساتھ مستقل کشیدگی، بھارت کو چین کا مؤثر متبادل بننے سے روک رہے ہیں۔
اسلام آ باد سی ڈی اے بیورو کریسی میں اہم تقرر و تبادلے ،ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے سردار محمد آصف تبدیل ، خدمات...
اسلام آباد ہرمز میں حملے اور خطے کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر قطر سے ایل این جی کی فراہمی متاثر،پاکستان نے...
اسلام آباد وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے یورپی یونین کے سفیر ریمونڈاس کاروبلس کی قیادت...
اسلام آبادچیئر مین اسلامی نظریاتی کونسل ، ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ کونسل ملکی قوانین کو شریعت سے ہم...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دنیا کو اس وقت جن مشترکہ سکیورٹی چیلنجز کا سامنا ہے، وہ...
کراچیجیو نیوز کی جانب سے نشر کی گئی documentary ”سفر عشق“ میں ایک مختصرعلامتی اور بغیرچہرے کی بصری عکاسی دکھائی...
اسلام آباد اپوزیشن اتحاد کا سربراہی اجلاس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان اور قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی...
اسلام آباد پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی تعلقات میں فروغ جن میں پاکستان کی جانب سے برآمدات پر عائد 19...