مری (صباح نیوز) مسلم لیگ (ن)کی اعلی قیادت کی مری میں اہم بیٹھک ہوئی، جس میں پارٹی صدر نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلی پنجاب مریم نواز،پارٹی کے سینئر رہنمائوں اور خاندان کے دیگر افراد نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کی کارکردگی کو سراہا اور ہدایت کی کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے مزید اقدامات کیے جائیں۔ انہوں نے بجلی بلوں اور پٹرولیم مصنوعات میں عوام کو ریلیف دینے پر بھی زور دیا۔
اسلام آ باد سی ڈی اے بیورو کریسی میں اہم تقرر و تبادلے ،ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے سردار محمد آصف تبدیل ، خدمات...
اسلام آباد ہرمز میں حملے اور خطے کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر قطر سے ایل این جی کی فراہمی متاثر،پاکستان نے...
اسلام آباد وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے یورپی یونین کے سفیر ریمونڈاس کاروبلس کی قیادت...
اسلام آبادچیئر مین اسلامی نظریاتی کونسل ، ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ کونسل ملکی قوانین کو شریعت سے ہم...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دنیا کو اس وقت جن مشترکہ سکیورٹی چیلنجز کا سامنا ہے، وہ...
کراچیجیو نیوز کی جانب سے نشر کی گئی documentary ”سفر عشق“ میں ایک مختصرعلامتی اور بغیرچہرے کی بصری عکاسی دکھائی...
اسلام آباد اپوزیشن اتحاد کا سربراہی اجلاس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان اور قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی...
اسلام آباد پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی تعلقات میں فروغ جن میں پاکستان کی جانب سے برآمدات پر عائد 19...