ایف بی آر نے 2خاتون عہدیداروں کے عہدے سنبھالنے کے نوٹیفکیشن جاری کردئیے

20 جولائی ، 2025

اسلام آباد(حنیف خالد)تہمینہ عامر کو آرٹی او راولپنڈی ،سعدیہ صد گیلانی نے چیف کمشنر لاہور کی 22گریڈ میں تعیناتی،تہمینہ عامر کو آرٹی او راولپنڈی، سعدیہ صد گیلانی نے چیف کمشنر لاہور کی 22گریڈ میں تعیناتی ، ایف بی آر کے چیئرمین راشد محمود لنکڑیال نے 19؍جولائی کو ہفتہ وار تعطیل کے باوجود 2سینئر زبیادیسکیل 22کی خاتون عہدیداروں مس سعیدہ صدف گیلانی اورمس تہمینہ عامر کے عہدے سنبھالنے کے نوٹیفکیشن نمبر 1622/1623۔آئی آر /2025جاری کرا دئیے ہیں جبکہ بنیادی سکیل نمبر پی سی ایس /بی ایس 22کے واجد علی آئی آرایس /بی ایس 22ڈاکٹر عتیق سرور اور ممبر ان لینڈ رونیو آپریشن کا چارج لیے جانے سمیت 6 دوسرے بنیادی سکیل 5 میں ترقی پانیوالے کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن ہفتہ 19 جولائی کو چارج نہیں کیے گئے۔