اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان ریل اور تجارتی رابطوں کی مضبوطی اور فروغ کیلئے اعلیٰ سطح اجلاس ہوا۔ جس میں پاکستان اور آذربائیجان کا تجارتی ریل رابطے مضبوط بنانے کیلئے ورکنگ گروپس کی تشکیل پر اتفاق کیا گیا۔ وزیر مملکت برائے ریلوے و خزانہ بلال اظہر کیانی کی صدارت میں اجلاس وزارت ریلوے میں منعقد ہوا۔ وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف ریلوے کی ترقی اور اسے جدید بنانے کےلئے جامع حکمت عملی پر عمل پیرا ہیں۔ پاکستان آذربائیجان کے ساتھ ریل کے ذریعے تجارتی روابط کے فروغ کو نہایت اہمیت دیتا ہے۔
اسلام آ باد سی ڈی اے بیورو کریسی میں اہم تقرر و تبادلے ،ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے سردار محمد آصف تبدیل ، خدمات...
اسلام آباد ہرمز میں حملے اور خطے کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر قطر سے ایل این جی کی فراہمی متاثر،پاکستان نے...
اسلام آباد وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے یورپی یونین کے سفیر ریمونڈاس کاروبلس کی قیادت...
اسلام آبادچیئر مین اسلامی نظریاتی کونسل ، ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ کونسل ملکی قوانین کو شریعت سے ہم...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دنیا کو اس وقت جن مشترکہ سکیورٹی چیلنجز کا سامنا ہے، وہ...
کراچیجیو نیوز کی جانب سے نشر کی گئی documentary ”سفر عشق“ میں ایک مختصرعلامتی اور بغیرچہرے کی بصری عکاسی دکھائی...
اسلام آباد اپوزیشن اتحاد کا سربراہی اجلاس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان اور قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی...
اسلام آباد پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی تعلقات میں فروغ جن میں پاکستان کی جانب سے برآمدات پر عائد 19...