اسلام آباد( نیوز رپورٹر،نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف،صدرِ مملکت آصف علی زرداری، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے محمد آصف کو ورلڈ ماسڑرز سنوکرچیمپئن شپ جیتنے اور حسنین اختر کو ورلڈ انڈر 17 سنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعظم اور صدر مملکت نے اپنے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستانی سنوکر کھلاڑی پوری دنیا میں اپنا لوہا منوا رہے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ سنوکر کی دنیا میں محمد آصف کئی سالوں سے تاریخ رقم کر رہے ہیں۔ اب انڈر 17 سنوکر چیمپیئن شپ جیت کر حسنین اختر نے بھی تاریخ میں اپنا نام سنہری حروف میں درج کروا لیا ہے۔ پوری قوم کو اپنے ان بیٹوں پر فخر ہے۔
اسلام آ باد سی ڈی اے بیورو کریسی میں اہم تقرر و تبادلے ،ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے سردار محمد آصف تبدیل ، خدمات...
اسلام آباد ہرمز میں حملے اور خطے کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر قطر سے ایل این جی کی فراہمی متاثر،پاکستان نے...
اسلام آباد وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے یورپی یونین کے سفیر ریمونڈاس کاروبلس کی قیادت...
اسلام آبادچیئر مین اسلامی نظریاتی کونسل ، ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ کونسل ملکی قوانین کو شریعت سے ہم...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دنیا کو اس وقت جن مشترکہ سکیورٹی چیلنجز کا سامنا ہے، وہ...
کراچیجیو نیوز کی جانب سے نشر کی گئی documentary ”سفر عشق“ میں ایک مختصرعلامتی اور بغیرچہرے کی بصری عکاسی دکھائی...
اسلام آباد اپوزیشن اتحاد کا سربراہی اجلاس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان اور قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی...
اسلام آباد پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی تعلقات میں فروغ جن میں پاکستان کی جانب سے برآمدات پر عائد 19...