کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جموں و کشمیر کے عوام کی جانب سے پاکستان سے الحاق کے اعلان کو 78 سال مکمل ہونے کے موقع پر کشمیریوں کی جائز جدوجہد کے لیے اپنی جماعت اور پاکستانی عوام کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ بلاول ہائوس سے جاری بیان کے مطابق، پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ 19 جولائی 1947 کو جموں و کشمیر کے عوام نے واضح طور پر پاکستان سے الحاق کا فیصلہ کیا تھا۔ یہ مقدس عہد ہماری اجتماعی سوچ کا حصہ ہےاور پیپلز پارٹی اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ ان کی طویل و کٹھن مگر عظیم جدوجہدِ حقِ خودارادیت میں ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
اسلام آ باد سی ڈی اے بیورو کریسی میں اہم تقرر و تبادلے ،ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے سردار محمد آصف تبدیل ، خدمات...
اسلام آباد ہرمز میں حملے اور خطے کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر قطر سے ایل این جی کی فراہمی متاثر،پاکستان نے...
اسلام آباد وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے یورپی یونین کے سفیر ریمونڈاس کاروبلس کی قیادت...
اسلام آبادچیئر مین اسلامی نظریاتی کونسل ، ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ کونسل ملکی قوانین کو شریعت سے ہم...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دنیا کو اس وقت جن مشترکہ سکیورٹی چیلنجز کا سامنا ہے، وہ...
کراچیجیو نیوز کی جانب سے نشر کی گئی documentary ”سفر عشق“ میں ایک مختصرعلامتی اور بغیرچہرے کی بصری عکاسی دکھائی...
اسلام آباد اپوزیشن اتحاد کا سربراہی اجلاس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان اور قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی...
اسلام آباد پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی تعلقات میں فروغ جن میں پاکستان کی جانب سے برآمدات پر عائد 19...