اسلام آباد (صالح ظافر) پاکستان اور بھارت کے تعلقات میں پائی جانے والی کشیدگی اگلے 66 دنوں میں کوئی بھی سنگین رخ اختیار کر سکتی ہے، اور پاکستان اس صورتحال سے پوری طرح آگاہ ہے۔ ان دنوں بھارت کی جانب سے کسی بھی قسم کی مہم جوئی کو رد نہیں کیا جا سکتا، اور پاکستان ایسے کسی بھی واقعے سے نمٹنے کے لیے پوری طرح چوکس ہے۔ اتوار کے روز اعلیٰ ذرائع نے یاد دلایا کہ بھارتی انتہا پسند ہندو تنظیم راشٹریہ سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی صد سالہ تقریبات 66 دن (25 ستمبر) دور ہیں۔ یہ بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی مادر تنظیم ہے۔
کراچی پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ ایک بار پھر سرپلس میں چلا گیا ،اسٹیٹبینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ...
اسلام آباد پاکستان میں تعینات بھارت کی قائم مقام ڈپٹی ہائی کمشنر ڈاکٹر گیتیکا سریواستو اپنی مدتِ ملازمت...
اسلام آباد امن معاہدے کی تقریب، وزارت خارجہ کی ایک ٹیم سوئٹزرلینڈ روانہ ہو گئی ،مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے...
اسلام آباد روسی میڈیا نے امریکہ ایران امن معاہدے میں پاکستان کے قائدانہ کردار کو زبردست خراج تحسین پیش کیا...
کراچی امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی...
کراچی ایران معاہدے کی مخالفت پر صدرٹرمپ اعلیٰ عہدیداروں کی برطرفی پر غور کرنے لگے۔ وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ اور...
کوئٹہبلوچستان کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں محکمہ صنعت و حرفت کے لیے ترقیاتی مد میں4.2 بلین اور غیر ترقیاتی مد...
کراچیپاکستان نے بھارتی طیاروں کے لئےفضائی پابندی میں مزید توسیع کر دی،پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے...