لاہور (نامہ نگار خصوصی) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہاہے کہ معیشت کی بحالی کیلئے اقدامات اور عوای فلاحی منصوبے قبل تعریف ہیں۔ وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ مریم کی کاکردگی کو سراہا، حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصان پر افسوس کا اظہارکیا،ڈونگہ گلی مری میں سابق وزیر اعظم اور قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف،وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز اکٹھے ہوئے۔جہاں تینوں کےدرمیان ملک کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔تینوں رہنمائوں نے ملک کی موجودہ صورتحال کو اطمینان بخش قرار دے دیا۔انہوں نےہدایت کی کہ عوام کو مزید جس حد تک ممکن ہو ریلیف دیا جائے۔مہنگائی کم کرنے کیلئے بھی اقدامات کئے جائیں۔
کراچی پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ ایک بار پھر سرپلس میں چلا گیا ،اسٹیٹبینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ...
اسلام آباد پاکستان میں تعینات بھارت کی قائم مقام ڈپٹی ہائی کمشنر ڈاکٹر گیتیکا سریواستو اپنی مدتِ ملازمت...
اسلام آباد امن معاہدے کی تقریب، وزارت خارجہ کی ایک ٹیم سوئٹزرلینڈ روانہ ہو گئی ،مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے...
اسلام آباد روسی میڈیا نے امریکہ ایران امن معاہدے میں پاکستان کے قائدانہ کردار کو زبردست خراج تحسین پیش کیا...
کراچی امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی...
کراچی ایران معاہدے کی مخالفت پر صدرٹرمپ اعلیٰ عہدیداروں کی برطرفی پر غور کرنے لگے۔ وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ اور...
کوئٹہبلوچستان کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں محکمہ صنعت و حرفت کے لیے ترقیاتی مد میں4.2 بلین اور غیر ترقیاتی مد...
کراچیپاکستان نے بھارتی طیاروں کے لئےفضائی پابندی میں مزید توسیع کر دی،پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے...