اقوام متحدہ (عظیم ایم میاں) ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نیویارک پہنچ رہے ہیں وہ ہائی لیول پولیٹکل فورم سے خطاب، سیکورٹی کونسل کے اجلاس کی صدارت اور خطاب کے علاوہ سیکریٹری جنرل سے ملاقات اور دیگر مصروفیات و ملاقات کے بعد واشنگٹن بھی جائیں گے۔ وزارت خارجہ کے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق واشنگٹن میں بھی وہ اہم ملاقاتوں کا پروگرام رکھتے ہیں۔ اسحاق ڈار اتوار کو نیویارک پہنچیں گے اور پیر کے روز وہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گتریز اور جنرل اسمبلی کے صدر سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ پاکستان مشن برائے اقوام متحدہ وزیر خارجہ کی مصروفیات کا پروگرام محدود انداز میں روزانہ بنیادوں پر جاری کررہا ہے۔
کراچی پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ ایک بار پھر سرپلس میں چلا گیا ،اسٹیٹبینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ...
اسلام آباد پاکستان میں تعینات بھارت کی قائم مقام ڈپٹی ہائی کمشنر ڈاکٹر گیتیکا سریواستو اپنی مدتِ ملازمت...
اسلام آباد امن معاہدے کی تقریب، وزارت خارجہ کی ایک ٹیم سوئٹزرلینڈ روانہ ہو گئی ،مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے...
اسلام آباد روسی میڈیا نے امریکہ ایران امن معاہدے میں پاکستان کے قائدانہ کردار کو زبردست خراج تحسین پیش کیا...
کراچی امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی...
کراچی ایران معاہدے کی مخالفت پر صدرٹرمپ اعلیٰ عہدیداروں کی برطرفی پر غور کرنے لگے۔ وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ اور...
کوئٹہبلوچستان کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں محکمہ صنعت و حرفت کے لیے ترقیاتی مد میں4.2 بلین اور غیر ترقیاتی مد...
کراچیپاکستان نے بھارتی طیاروں کے لئےفضائی پابندی میں مزید توسیع کر دی،پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے...